فیصل آباد(میاں خالد محمد) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لیو اینکیشمنٹ کے پرانے قانون کی بحالی نام نہاد پینشن اصلاحات کے خاتمہ تنخواہوں اور پینشن میں مہنگائی کے حساب سے 100فیصد کے لیے ڈویژنل صدر آیپکا / چیئرمین آگیگا و چیئرمین آل ملازمین اتحاد جناب چوہدری آمتیاز احمد تتلہ صاحب کی زیر صدارت آل ملازمین آتحاد فیصل آباد کا آہم آجلاس ڈویژنل آفس آیپکا فوڈ ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد میں منعقد ہوا ۔جس میں فیصل آباد بھر سے تقریباً 30 زیادہ محکمہ جات کے صدور و جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آیجوکیشن پاس کے صدر میاں محمد سعید، لیبر ڈیپارٹمنٹ سے لیبر ڈیپارٹمنٹ سے واجد عباس گجر، پیکٹ پنجاب کے ترجمان کاشف بٹ، پی ایچ اے سے رانا سجاد، رانا شہزاد، کارپوریشن سے شہباز چٹھہ، محکمہ نہر سے شفیق خان، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے صوفی حفیظ، آصف گل، پاپولیشن ویلفیئر کی صدر میڈم نازیہ محمود، ہیلتھ سے بشرىٰ فیروز، ارم فاطمہ، صدف آشرف، منور منج، نواز گل، ویسٹ مینجمنٹ سے ابرار سہوترا، زرعی انجیرنگ سےآصف بندیشہ، راناشبیر، خالد لطیف ڈار، ایوب ریسرچ کے صدر میاں شاہد آمین، غضنفر شاہ، میڈم پروین آشرف اور اکبر علی بٹ جنرل سیکرٹری آیپکا آیوب ریسرچ سینٹر نائب صدر آیپکا زراعت پنجاب سمیت بڑی تعداد میں ملازمین نے اجلاس میں شرکت کی۔