فیصل آباد (سٹی رپورٹر ) میاں کاشف فرید سیکرٹری پریس کلب سردار ڈوگر ویلفیئر آفیسر سردار شاہد ڈوگر سردار زید ڈوگر پرنسپل رانا ظفر اقبال نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔ ایفاء سکول سسٹم سرگودہا روڈ آئیڈیل کیمپس فیصل آباد کی سالانہ آچھی کارکردگی دکھانے والے بچوں میں تقریب تقسیم انعامات کیے گئے۔ جس میں سردار بابر ڈوگر ویلفیئر آفیسر آیجوکیشن بورڈ میاں کاشف فرید جنرل سیکرٹری پریس کلب فیصل آباد سردار شاہد ڈوگر پرنسپل رانا ظفر اقبال سردار زید ڈوگر دیگر طلباء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔ سکول کے بچوں نے بہترین پوزیشن حاصل کی ہے۔ آچھی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات بھی دیے گئے۔ بچوں کے والدین نے ایفاء سکول سسٹم پرنسپل رانا ظفر اقبال کی بھی تعریف کی ہے۔