فیصل آباد ایس ایچ او تھانہ بلوچنی آفتاب احمد سیال کا تبادلہ ہو گیا ہے۔ اہل علاقہ نے پھولوں کے ہار پہنا کر رخصت کیا ہے۔



 فیصل آباد(قمر عباس منج)  ایس ایچ او بلوچنی  آفتاب احمد سیال صاحب کا تھانہ بلوچنی فیصل آباد سے تبادلہ ہو گیا ہے۔  اس موقع پر اہل علاقہ کی سیاسی سماجی شخصیات نے ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ مدثر ارشاد خاں منج ، رانا انوار الحق ، رانا شکیل ، رانا ارسلان رانا نعمان ، محمد بوٹا واپڈا ، بھی موجود  تھے۔  ایس ایچ او آفتاب احمد سیال نے تقریبا ڈیڑھ سال  کا عرصہ تھانہ بلوچنی میں تعینات رہے ۔ اور آپنی بہادری جرات اور حکمت عملی سے تھانہ کے نظام کو مرتب کیا۔ اور ایک اچھے پولیس آفیسر ہونے کا ثبوت دیا ،رانا مدثر ارشاد خاں منج ،

ہم انہیں علاقہ کی گراں قدر خدمات پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post