یوم آزادی"صحافت کا دن"


 "صحافت کا عالمی دن" 

تحریر "حمیدہ پروین قادری"

آج صحافت کاعالمی دن منایا جارہا ھے۔ صحافت آذادی آظہار راۓ کا نام تو ھے۔ مگر جب  اصل حقائق کی بات جاۓتو  طاقتور مافیاز اور ایوانوں میں بیٹھے بڑ ے بڑے ظالم اور جابر حکمران اس آواز کو دبانے کے لیے مختلف حربے آستمال کرتے ھیں۔ سچ بولنے سچ لکھنے اور حقائق سے پردہ آٹھانے کی پاداش میں صحافی برادری کو شہادتیں قیدوبند کی صحبتیں برداشت کرنی ہڑتی ھیں۔ لیکن پھر بھی صحافیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا حقیت ہر آپنی راۓپیش کرنا بہادری ھے۔ ایسے تمام صحافی بہن  بھائیوں کو میرا  سلام ۔۔ 


     

حمیدہ پروین قادری

چیف آیڈیٹر روزنامہ نیا رنگ۔۔۔۔۔ملتان۔

Post a Comment

Previous Post Next Post