فیصل آباد(شہزادحسن ) پریس کلب کی کابینہ کا اجلاس صدر عبدالرحمن کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت سیکرٹری پریس کلب میاں کاشف فرید نے حاصل کی۔ اور نعت رسول مقبول کا شرف ملک شوکت کو حاصل ہوا۔ سیکرٹری پریس کلب میاں کاشف فرید نے کہا ۔کہ پریس کلب کی تزئین و آرائش کا کام کروایا جا رہا ہے۔ آپنے ممبران کو فلاح و بہبود اور فیصل آباد پریس کلب کو سہولیات اور تزئین و آرائش کے لحاظ سے بہترین بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ۔صدر عبد الرحمن نے کہا کہ ورلڈ پریس فریڈم کے حوالے سے فیصل آباد پریس کلب میں سیمنار اور ریلی کا آہتتمام کیاجاے گا۔ جس میں فیصل آباد کے تمام صحافی برادری شریک ہو گے۔ اور صحافیوں کو دریپش مسائل اور انکے حل کے بارے میں آپنے خیالات کا آظہار کریں گے۔ سینیئر صحافی سرداد عابد علیم اور سابق صدر پریس کلب غلام نبی کلو کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا آہتمام کیا جاۓ گا ۔صدر اور سیکرٹری نے کابینہ کو بتایا ۔کہ ممبران کی لائف ٹائم انشورنس پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔گروپ لیڈر شاہد علی نے کہا ۔کہ فیصل آباد کے ایک معروف ادارے سے معاملات طے ہو چکے ہیں۔ جہاں ممبران سوشل میڈیا مارکیٹینگ ۔ای کامرس اور فارس ٹریڈنگ کے کورسز فری کر سکیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا۔ کہ فیصل آباد پریس کلب انسٹیوٹ انشا اللہ مستقبل قریب میں ایک مثالی ادارہ ہوگا۔ جہاں ممبران کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق سکلز,سکھا کر باعزت روزگار کمانے کے قابل بھی بنایا جاۓ گا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر شوکت وٹو ۔نائب صدر محمد کاشف جوائنٹ سیکٹر یز محمد طاہر ۔میاں صغیر سانول۔فنانس سیکرٹری رانا محسن فاروق انفارمیشن سیکرٹری افشاں بتول ایگزیکٹو ممبرا ن راناحناء جمیل ۔علی رضا ملک ندیم جاودانی ۔شاہد محمود توفیق یوسف شوکت ملک ۔ذوالقرنین طاہر ۔جاوید مہیس ۔آصف سخی اعظم نیازی اور میاں بشیر اعجاز نے شرکت کی۔