فیصل آباد (رانا عامر جاوید بیورو چیف ) تھانہ چک جھمرہ ایس ایچ او علی اکرام گورائیہ سب انسپکٹر عامر شہزاد وٹو کی شاندار کاروائی قتل کا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ، 17 اپریل کو 104 ج ب ہرمویاں میں 17 سالہ محمد ولید نامی نوجوان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کا مقدمہ نمبر"731بجرم 302مقبول احمد ولد منظور احمد کی مدعیت میں درج رجسٹرڈ کیا گیا ملزم ذیشان عرف جانی ولد سردار روپوش ہو گیا تھا جس کو ایس ایچ او علی اکرام نے اپنی ٹیم سب انسپیکٹر عامر شہزاد وٹو کہ ہمراہ سائل بروکار لاتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا، بہترین کاروائی پر سرکل افسر غازی رانا عمر دراز خان نے جھمرہ پولیس کو شاباشی دی