(نيادن نيوز( رپورٹ
فیصل آباد انٹی کرپشن کی غنڈاگردی سینیئر صحافی ندیم جاودانی کے ساتھ کیے ہونے والے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں کسی بھی صورت غنڈاگردی برداشت نہیں کی جائے گی ہم ہر فورم پر ان کے ساتھ ساتھ ہیں فوری طور پر کرپشن کہ گنڈے مافیا کے خلاف مقدمہ درج ہو اور ان کو گرفتار کیا جائے