خبر شامل کرتے ہيں دنيا پور سے ہمارے نيادن نيوز کے نماٸند اور مقامی صحافی گلزا احمد بلوچ کے ساتھ ڈکيتی کا واقعہ پيش آيا اس واقعہ کو آٹھ دن گزر گئے مگر کوئی سنوائی نہ ہوئی
مسلسل آٹھ دن سے صدر تھانہ کہروڑ پکا کے چکر لگا رہا ہوں گلزار احمد بلوچ
کہروڑ پکا گزشتہ دن مقامی صحافی گلزار احمد بلوچ کے ساتھ ہوئی ڈکیتی کے آٹھ دن گزر گئے مگر کوئی سنوائی نہ ہوئی اس موقع پر صحافی گزار احمد بلوچ نے کہا کہ میں مسلسل آٹھ دن سے صدر تھانہ کہروڑ پکا کے چکر لگا رہا ہوں مگر میری کوئی سنوائی نہیں ہو رہی میری ڈی ایس پی سرکل کہروڑ پکا رضوان شاہ صاحب اور ڈی پی او لودھراں سے اپیل ہے کہ جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کر کے میرا مذکرہ سامان دلایا جاے