بھکر (نعیم 56tda) ڈی پی او بھکر صحافی زاہد شریف رانا کی گرفتاری اور چادر وچار دیوراری کے تقدس کی پامالی کا از خود نوٹس لیں۔ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ صحافیوں کا آحترام ہے ۔سینئر صحافی زاہد شریف رانا نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی ہے۔اس وجہ سے صحافی زاہد شریف رانا کے خلاف انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے۔جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔ صحافیوں پر ظلم وجبر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
کس کے کہنے پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔۔؟
جھوٹی ایف آئی آر ختم نہ کی گی۔تو احتجاج کا دائر کار کو بڑھائیں گے۔
پنجاب اسمبلی کے فلور پر نگراں دور سمیت اب تک لوگوں سے جو لوٹ مار کی گئی ہے۔ان سب کو طشت ازبام کروں گا۔ صحافی۔