فيصل آباد بيورو رپورٹ جھنگ روڈ شاداب کالونی ميں ماشاءاللہ سويٹ اينڈ بيکر کا افتتاح کرديا گيا۔

 



فیصل آباد (شہزادبٹ) جھنگ روڈ . شاداب کالونی  کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت حمید گجر خلیل گجر کی نئی برانچ  ماشاءاللہ سویٹ اینڈ بیکرز کا آفتتاح کر دیا گیا ہے۔ جس کے مہمان خصوصی ایم این اے میاں علی سرفراز اور سیاسی و سماجی شخصیت علی شہزاد بٹ نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ علاقے کی مشہور و معروف   سیاسی رہنما  رانا رفاقت صاحب رانا زین صاحب میاں ماجد صاحب چیئرمین اور وائس چیئرمین نے بھی شرکت کی۔ ان کے علاوہ علاقے شاداب کالونی  کی تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی۔ اور  تقریب کے آخر پر  خصوصی دعا  مانگی گئی ۔اللہ پاک حمید گجر صاحب کے کاروبار کو دن دوگنی  رات چوگنی  اللہ پاک کاروبار میں  ترقی برکت عطا فرمائے امین ۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post