فیصل آباد(شہزادحسن) آیپکا / آیپکفا ایسوسی ایشن/ آل پاکستان میونسپل آیمپلائز فیڈریشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے مرکزی عہدیداران کی آہم مشاورتی میٹنگ کا آنعقادکیا گیا۔
ارشاد حسین کو سینئر وائس چیئرمین آیپکا آیسوسی ایشن مقرر کر دیا گیا ۔
مشاورتی میٹنگ میں میاں انور حسین انفارمیشن سیکرٹری پنجاب آل پاکستان میونسپل آیمپلائز فیڈریشن ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری آیپکا، سید طاہر منظور شاہ صدر آیپکا، رانا سعید احمد جنرل سیکرٹری آیپکا آیسوسی ایشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد، ارشاد حسین سینئر وائس چیئرمین آیپکا و دیگر نے شرکت کی۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ ارشاد حسین صاحب کو باہمی مشاورت کے بعد سینئر وائس چیئرمین کے عہدے کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ اور انہیں آیپکا ایپکفا آیسوسی ایشن و آل پاکستان میونسپل آیمپلائز فیڈریشن کے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہا گیا۔ انکے لئیے نیک خواہشات کا آظہار کیا۔۔ ارشاد حسین صاحب کا آیپکا آیپکفا و آل پاکستان میونسپل آیمپلائز فیڈریشن کے مرکزی عہدیداران سے آظہار تشکر تمام تر امور پر آہم مشاورت کی گئی۔ این او سی ، ڈکلیئریشن کے بغیر غیر قانونی پبلشن ہونے والے نیوز پیپر اور ایپکا ایپکفا ایسوسی ایشن و آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن کے خلاف جھوٹی خبریں لگانے اور لگوانے کی پرزور مذمت کی گئی۔ اور اس حوالے سے قانونی لائحہ عمل آختیار کرنے کا اعلان کیا گیا ۔ آیپکا آیپکفا آیسوسی ایشن و آل پاکستان میونسپل آیمپلائز فیڈریشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے خلاف کسی پراپیگنڈا کا قانونی پلیٹ فارم پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ۔ بلیک میلنگ اور کردار کشی کرنے والوں کا ہر فورم پر محاسبہ کرنے کا واضح اعلان ۔ میونسپل کارپوریشن میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف مشترکہ طور پر لائحہ عمل مرتب ۔ محکمہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے، بے ضابطگیوں ، بے قاعدگیوں اور کرپشن میں ملوث کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کیا گیا۔
انفارمیشن سیکرٹری پنجاب آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن ، چیئرمین ایپکا/ سرپرست اعلیٰ ایپکفا ایسوسی ایشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد ، ڈویژنل صدر آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن فیصل آباد
انفارمیشن سیکرٹری پنجاب مرکزی بین المذاھب امن کمیٹی پاکستان۔