فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمشنرسلوت سعید کی زیر صدارت لینڈ ایکوزیشن کیسز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔کمشنر نے ڈویژن میں لینڈ ایکوزیشن کے زیرالتواء کیسز پر بریفنگ لی۔ اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیس کے زیرالتواء ہونے پر وضاحت طلب کی۔انہوں نے ہائی ویز کی طرف سے کیسز کے حل میں تاخیر پربرہمی کا آظہارکیا۔ اور نااہلی پر متعلقہ محکموں کے آفسران کے خلاف چارج شیٹ کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں ہائی ویز کے آفیسر کی عدم موجودگی پر کمشنر نے غیر حاضری کی وجہ دریافت اور سختی سے ہدایت کی۔ کہ آئندہ اجلاس میں تمام متعلقہ محکمے مکمل ریکارڈ اور تیاری کے ساتھ آئیں۔