ڈ سٹرکٹ لودھراں پولیس کی بڑی کامیابی پانچ روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگالیا


خبر شامل کرتے ہیں لودہراں سے ہمارے نمائندے چوہدری ظفر اقبال کی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔پولیس نے پانچ روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگالیا

ڈی ایس پی مہر اسحاق سیال کا کہنا تھا کہ قتل کرنے والا کوئی اور نہیں مقتول کا اپنا سگا بھائی ہے 

 قاتل نے قتل کے بعد لاش چھاڑ نہر میں پھینک دی تھی

قاتل کوگرفتار کر لیا گیا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے

 ملزم نے اپنے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کیاآلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا

ملزم سلیم کا اعتراف جرم کے دوران کہنا تھا کہ میرے اور مقتول بھائی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا

رنجش کو دل میں پالتا رہا، ناقابل برداشت ہونے پر بھائی ابرار کو قتل کردیا

ڈی ایس پی مہر اسحاق سیال کا کہنا تھا کہ رات گئے ویرانے میں خادم مسجد کا اندھا قتل ٹریس کرنا چیلنج تھا

ملزم دو اپریل کو قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا 

ڈی پی او حسام بن اقب… 

Post a Comment

Previous Post Next Post