تھا نہ غلام محمد آباد پولیس کا شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔۔ فیصل آباد (جاوید شاہ) تھا نہ غلام محمد آباد کے ایس ایچ او معظم گجر اور ان کی ٹیم کے دلیر اور نڈر اے ایس آئی طاہر چشتی نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا۔ منشیات فروش آصف کو ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔۔تھانہ غلام محمد آباد کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کا کہناہے۔ کہ ہم آپنے علاقے میں منشیات فروشوں اور جواء کھیلنے والوں اور ڈکیتی کرنے والوں کا مکمل ختمِ کر کے دم لیں گے۔
فیصل آباد۔۔تھانہ غلام محمد آباد کا شراب فروشوں کے خلاف آپریشن۔۔
byNaya din news
-
0