فیصل آباد کمشنر سلوت سعید ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی آجلاس کی صدرات کر رہی ہے۔


 فیصل آباد(نورین آختر)کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا آجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جائیدادوں کی نیلامی کے آمور کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی  کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اور کمشنر سلوت سعید کو بریفنگ دی۔پراپرٹیز کی نیلامی کے آمور پر آجلاس کو آگاہ کیا گیا۔کمشنر  سلوت سعید  نے آجلاس میں محکمہ آنہار کے آفیسر کی غیر موجودگی پر برہمی کا آظہار کیا ۔ اور کہا کہ تمام متعلقہ ممبران کی موجودگی میں میٹنگ آئندہ ہفتہ میں دوبارہ شیڈول  کے مطابق کی جائے۔ ایڈیشنل کمشنر ریونیو طارق نیازی،آیڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن مصور احمد خان نیازی،آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعمان افضل آعوان اور دیگر آفسران بھی موجو د تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post