اخبارات کی اے بی سی نظام اور طریقہ کار کو زمینی حقائق کے مطابق بنایا جائے۔میڈم رخشندہ چوہدری۔

آخبارات کی ABCکے نظام اور طریقہ کار کو زمینی حقاٸق کے مطابق بنایا جاٸے،رخشندہ چوہدری ، راولپنڈی (میاں حسیب احمد) چوتھا ستون سروسز سوساٸٹی (انٹرنیشنل)کی چیف آرگناٸزر رخشندہ چوہدری ،سیکرٹری میاں حسیب نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ آخبارات کی ABCکے نظام اور طریقہ کار کو زمینی حقاٸق کے مطابق بنایا جاٸے۔ موجودہ نظام فوری طور پر تبدیل کیا جاٸے ۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post