فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ) تھانہ غلام محمد آباد کا جواء کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن فیصل آباد تھا نہ غلام محمد آباد کے ایس ایچ او معظم گجر اور ان کی ٹیم اے ایس آئی طاہر چشتی نے جواء کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار جواریوں کو پیرانوالا چوک میں جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔۔غلام محمد آباد کے ایس ایچ او معظم گجر کا مزید کہنا تھا ۔کہ میں آپنے علاقے میں جواء اور منشیات کے کاروبار کو مکمل ختم کر کے دم لوں گا۔
فيصل آباد(سٹاف رپورٹر )تھانہ غلام محمد آباد کا جوا کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
byNaya din news
-
0