چیف آیڈیٹر روزنامہ نتھی نیوز ' صدر پریس کلب کاہنہ افتخار نتھی کی صوبائی وزیر و صعنت چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت ۔۔۔۔

 




لاہور(سحر ندیم) چیف آیڈیٹر روزنامہ نتھی نیوز لاہور صدر احساس پریس کلب کاہنہ افتخار نتھی کی صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کی تقریب اور   وزیر بننے کی خوشی میں     اوورسیز پاکستان مسلم لیگ ق کے زیر آہتمام مسلم لیگ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں خصوصی شرکت۔ افتخار نتھی کی صوبائی وزیر صنعت اور تجارت چوہدری شافع حسین سے ملاقات وزیر بننے پر اور سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی۔ اور نیک خواہشات کا آظہار کیا ۔اس موقع پر افتخار نتھی کی صدر اوورسیز پاکستانی مسلم لیگ ق یو کے لندن رضوان ہاشمی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ یو کے لندن ڈاکٹر شیخ شوکت علی آیڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب مسلم لیگ چوہدری محمد اشتیاق گوہر ایڈوکیٹ سے بھی ملاقات کی۔  باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی اور علاقائی سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post