فیصل آباد میں تعنیات ہونے والی سول ایوی ایشن ہسٹری کی پہلی خاتون ائرپورٹ مینجر میڈیم تسنیم آختر جمیل ۔۔۔۔

فیصل آباد(وقار انجم) فیصل آباد شہر میں تعینات ہونے والی پاکستان سول ایوی ایشن ہسٹری کی پہلی خاتون ائرپورٹ مینجر میڈم تسنیم آختر جمیل اور ٹرمینل مینجر میڈم بشریٰ سے ریڈیو بریڈ کاسٹر عبدالرؤف جٹ روفی مست ایف ایم 103 نے خصوصی ملاقات کی۔ ہمراہ انٹرنیشنل یوگا ایکسپرٹ یوگی نعیم صاحب بھی موجود تھے۔ عبدلرؤف جٹ روفی مست ایف ایم 103 کی شان ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post