خبر شامل کرتے ہیں نیا دن نیوز کے نمائندے گلزار احمد بلوچ سے دنیاپور سٹی ناظم دنیاپور راؤمحمدرفیق سیفی کے بھتیجے راؤلیاقت علی کے صاحبزادے سماجی وصحافتی ہردلعزیزشخصیت راؤکامران لیاقت کو اللہ پاک نے دوسری باربیٹے کی نعمت سے نوازنے پررانامحمدفرازنون سابق ایم این اے حلقہ 154،محترمہ شازیہ حیات ترین صاحبہ ایم پی اے حلقہ 225پی پی ،ماضی کے نامور گلوکار مہدی حسن خاں کے بھانجے معروف گلوکارمصطفے میرنے ٹیلی فونک رابطہ کرتے مبارکبادی جبکہ راؤرفیق سیفی سابق ناظم، راؤعبدالقیوم سابق سپریڈنٹ Dcoآفس ملتان ،راؤمحمدسحاق،راؤطلحہ صدیق سدرن یونیورسٹی ملتان،رانااخترجاویدسابق وائس چیئرمین دنیاپور راؤعبدالوحیدراجپوت سپریم کونسل صدکراچی ڈویژن،رانامحمدمستقیم،راؤنعیم خلیل پنجاب پولیس،راؤمحمدشکیل اسلام آباد،راؤعابدعلی صدرسٹی پریس کلب دنیاپور وجملہ عہدیداران،راؤسرفرازاعجازمیجنگ ڈائریکٹر الائیڈسکولز،ظفرسکھیراآڈٹ آفیسرنے بھی مبارکباددی اوربچے کی صحت والی عمرداززندگی کی دعابھی دی اس موقع پرراؤکامران لیاقت نے تمام شخصیات کی محبت کاتہہ دل سے شکریہ اداکیا
راؤ کامران کو اللہ پاک نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے
byNaya din news
-
0