ڈیرہ غازی خان (کرائم رپورٹر) پولیس کی غنڈہ گردی عروج پر ہیں۔قانون کے رکھوالے ہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے۔ ٹریفک چوک سٹی پریس کلب کے اندر داخل ایس ایچ او بی ڈویژن احسان الحق چانڈیہ کی بھری پولیس نفری کے ہمراہ پریس کلب کے اندر پی ٹی ائی کے کارکنان کو گرفتار کرنے پہنچ گے۔ جو کہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ اور پریس کلب میں موجود صحافیوں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ آختیار کیا گیا پولیس کی جانب سے صحافیوں کو گالی گلوچ کی گئی ۔اور صحافیوں سے ان کے موبائل چھیننے کی کوشش بھی کی گئی۔ پریس کلب میں موجود صحافیوں نے آئی جی پنجاب 'ڈی پی او' ڈی جی خان سے مطالبہ کیا ہے۔کہ پولیس کی اس غنڈہ گردی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔