خبر شامل کرتے ہيں حب سے جہاں جہاں ايک افسوسناک حادثہ پيش آيا تفصيلات کے مطابق ٹریفک حادثہ حب ميں پيش آيا جس ميں 11 افراد جاں بحق 30 سے زائد زخمی ہوۓ۔
درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری، ایدھی ذرائع
پوليس ذراٸع کے مطابق درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے،
Tags
Latest News