گروپ لیڈر شاہد علی کی قیادت میں صحافی برادری کی جیت۔

فیصل آباد (شہزادحسن) گروپ لیڈرشاہد علی کی قیادت میں صحافی برداری کی جیت ۔۔ تمام مطالبات تسلیم کر لیے گے۔ گروپ لیڈر پریس کلب شاہد علی صدر عبدالرحمن سیکرٹری میاں کاشف فرید گروپ لیڈر آیڈیٹر کونسل زاہد مان صدر پیر معروف قریشی اور صدر ایف یو جے ورکر جے تنویر کی قیادت میں صحافیوں کی بڑی تعداد آحتجاج کے لیے آنٹی کرپشن دفتر پہنچ گئی۔اور بھرہورآحتجاج کیا۔ فیصل آباد پریس کلب کی کابینہ اور آل پاکستان میڈیا کونسل کے شہزادحسن ترجمان ٹو مرکزی چئیرمین اور اس کے علاوہ صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کے گروپ لیڈر شاہد علی کی قیادت میں ڈائریکٹر آنٹی کرپشن سے مذاکرات صحافیوں پر تشدد میں ملوث آنٹی کرپشن آفسران اوراہلکاروں کو معطل کرکے آنکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ دو روز قبل ایگزیکٹو ممبر فیصل آباد پریس کلب ندیم جاودانی پر ہونے والے تشدد اور بعد میں نائب صدر پریس کل میاں منور اقبال جوائنٹ سیکرٹری میاں صغیر سانول ظفران سرور سمیت متعدد صحافیوں پر درج ہونے والی جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف جب آحتجاج کی کال دی گئی تو صحافی کثیر تعداد میں پریس کلب میں پہنچنا شروع ہوگیے۔ اور ایک بڑے قافلے کی شکل میں گروپ لیڈر پریس کلب شاہد علی صدر عبدالرحمن سیکرٹری میاں کاشف فرید ایڈیٹر کونسل کے راہنماؤں زاہد مان پیر علی معروف قریشی صدر ایف یوجے ورکر جی اے تنویر کی قیادت میں محکمہ آنٹی کرپشن کے دفتر پہنچے۔اور آحتجاج شروع کیا ۔ پریس کلب جس پر گروپ لیڈر شاہد علی کی قیادت میں پریس کلب کی کابینہ اور صحافتی تنظیموں کی ڈائریکٹر آنٹی کرپشن سے مذاکرات ہوۓ۔ اس ۔موقع پر ایس ایس پی آپریشن حسن جاوید بھٹی اور ایس پی لائلپور ٹاؤن رحمان قادر بھی موجود تھے۔ مذاکرات کے بعد گروپ لیڈر شاہد علی نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوۓ کامیابی کی نوید سنائی۔ کہ ہمارے تمام مطالبات مان لیے گیے۔آنہوں نے کہا کہ،صحافیوں پر درج ہونے والا،آنٹی کرپشن نے جھوٹا مقدمہ واپس لے لیا،صحافیوں پر تشدد میں ملوث آنٹی کرپشن آفسران اوراہلکاروں کو معطل کرکے آنکوائری شروع کر دی گئی۔ گروپ لیڈر شاہد علی نے مزید کہا ۔کہ اس سارے معاملے میں صدر عبد الرحمن اور سیکرٹری میاں کاشف فرید سمیت پوری نو منتخب کابینہ نے نہاہت اہم کردار کیا۔ آیڈیٹر کونسل راہنما زاہد مان پیر علی معروف قریشی سمیت تمام جے تنویر حامد یسین فوٹوگرافر ایسوسی ایشن محمد طاہر اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن نے اس,احتجاج میں شامل ہو کر یہ پیغام دیا ۔کہ صحافی متحد ہیں۔ اور ظلم اور زیادتی کے خلاف ایک ہی صف میں کھڑے ہیں ۔انہوں مزید کہا ۔کہ ہم یہاں وکلاء برادری کے بھی بے حد شکر گزار ہیں ۔کہ انہوں نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post