سسلی ۔۔فوکل پرسن اکرام الدین اوورسیز پاکستانیوں کے ہمراہ کرسچن کمیونٹی کے پادری پیٹروریگی سے ملاقات۔۔۔۔

سسلی (اکرام الدین)فوکل پرسن اکرام الدین اووسیز پاکستانیوں کے ہمراہ کرسچن کمیونٹی کے پادری پیٹرو ریگی سے ملاقات کی۔۔ اکرام الدین کا کالتانیسیتا کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پادری پیٹرو ریگی سے ملاقات۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔ سسلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزرات اووسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کا سسلی کے شہر کالتانیسیتا کے کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پادری پیٹرو ریگی سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزرات اووسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے اوورسیز پاکستانی وفد کے ہمراہ صوبہ سسلی کے شہر کالتانیسیتا کے کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پادری پیٹرو ریگی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سسلی کے شہر کالتانیسیتا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات و انکے حل کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزرات اووسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پادری پیٹرو ریگی کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پادری پیٹرو ریگی نے وزرات اووسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کو بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اکرام الدین نے مذہبی پادری پیٹرو ریگی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرانے پر شکریہ ادا کیا ۔اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post