کہروڑ پکا (سٹاف رپورٹر) منشی والا پل کے قریب کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون پرآسمانی بجلی گر گئی

خبر شامل کرتے ہیں کہروڑ پکہ سے نيادن نيوز کے نماٸندے گلزار بلوچ کی رپورٹ کے مطابق منشی والا پل کہروڑپکا روڈ دھنوٹ کے قریب کھیتوں میں کام کرتی ہوئی خاتون پر اسمانی بجلی گر گئی۔ جب ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا تو وہاں پر موجود لوگوں نے بتایا کہ خربوزہ کے کھیتوں میں خربوزہ توڑتے ہوئے ایک خاتون پر آسمانی بجلی گری جس کے نتیجہ میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر طبی معائنہ کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post