کاہلوں برادران نے اپنے ڈیرے پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔

ماموں کانجن( کاشف نواز) کاہلوں برادران نے آپنے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی کا آہتمام کیا۔ جس میں علاقہ بھر سے کاشف نواز سماجی ،سیاسی شخصیات اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی۔ چوہدری رضوان کاہلوں ،چوہدری عثمان کاہلوں نے آپنے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی کا آہتمام کیا۔ جس میں سیاسی و سماجی شخصیات رائے رمضان مقصود مارتھ،ندیم عطا وٹو،ندیم اقبال گجر،چوہدری آشرف گجر،دین محمد خان پٹھان، حاجی اکرم جلال, میاں نوید اقبال،زاہد مانگٹ،نعمان مانگٹ،کاشف نواز و دیگر نے بھرپور شرکت کی۔ چوہدری رضوان کاہلوں اور چوہدری عثمان کاہلوں نے مہمانان گرامی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا۔ کہ آپس میں مل بیٹھنا خوشی اورمحبت کے جذبوں کو فروغ دیتا ہے ۔اور یہ بھی عہد کیا ۔کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر مثبت معاشرے کی تعمیرو ترقی میں ہر ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے۔ تقریب کے آخر میں شرکاء کو تقریب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا بھی اہتمام کیا گیا ۔جس سے تقریب میں شریک افراد لطف و اندوز ہوۓ۔ اور تقریب میں شریک شرکاء نے کاہلوں برادران کوپروقار تقریب منعقد کروانے پرخراج تحسین بھی پیش کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post