دانش سکول گرلز ٹبہ سلطان پور میلسی وہاڑی
لودہراں/دنیا پور (گلزار احمد بلوچ سے) سٹوڈنٹ نمرہ خان نے ساتویں کلاس میں ضلع بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے انعامی چیک اعزازی شلڈ مارکس سرٹیفکیٹ حاصل کیا
تفصیل کے مطابق خان پرویز اقبال خان کی صاحبزادی اور مقامی صحافی گلزار احمد بلوچ کی بھانجی نے دانش سکول گرلز میلسی وہاڑی میں زیر تعلیم ہوتے ہوئے سالانہ امتحان میں اپنی ذہانت کے جوہر دکھائے طلبہ نمرہ خان نے ساتویں کلاس میں مجموعی طور پر 800 نمبروں میں 780 نمبر لے کے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود صاحب نے بطور انعام 10 ہزار روپے کا چیک اپنے بدست دیا بدست ادارہ پرنسپل زرقہ سہیل رانا صاحبہ نے اعزازی شیلڈ مارکس سرٹیفیکیٹ دیا نمرہ خان گزشتہ سات سالوں میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرتی ارہی ہے اس موقع پر نمرہ خان کے والد پروی…