(کہروڑ پکہ (روپورٹ گلزار احمد بلوچ سے
گزشتہ دن مقامی صحافی گزار احمد بلوچ ہوئی ڈکیتی کا کوئی سراغ نہ مل سکا
صدر تھانہ کہروڑ پکا خرگوش کی نیند سو گیا
مزید تفصیل گزشتہ دن مقامی صحافی گلزار احمد بلوچ کی ہوئی ڈکیتی کے بارہ دن گزر گئے مگر کوئی تھانہ صدر کہروڑ پکا کی کوئی پروگریس نہیں کیونکہ وہ بند کمروں میں اے سی چلا کر خرگوش کی نیند سو رہے ہیں رہے ہیں نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی صحافی نے کہا میری ڈکیتی کو اج پورے بارہ دن گزر گئے ہیں مگر میری کوئی سنوائی نہیں ہوئی مزید صحافی گلزار احمد کا کہنا تھا کہ میرا قلم میرا ہتھیار ہے مگر وہ بھی میرے کام نہ ا سکا میں دن بدن حارتے جا رہا ہوں مگر میرا سننے والا کوئی بھی نہیں میرے دو عدد موبائل فون ابھی تک ٹریسنگ پر نہیں لگے اور میں کیا توقع کر سکتا ہوں کہ میرا مذکورہ سامان مجھے مل جائے گا میں ہار چکا ہوں میری ڈی ایس پی سرکل کہروڑ پکا رضوان خان ڈی پی او صاحب لودہراں محمد حسام بن اقبال سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ میری دادرسائی کی جائے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے اور میرا مذکرہ سامان مجھے دلایا جائے