فیصل آباد کامران عادل کو سی پی او تعینات کر دیا گیا۔


 فیصل آباد(سٹی رپورٹر)  ڈی آئی جی کامران عادل کو سی پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔


ڈی آئی جی کامران عادل آنتہائی پروفیشنل، دبنگ اور فرض شناس آفسر ہیں۔

ڈی آئی جی کامران عادل آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں۔

 ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن، ڈی آئی جی   انویسٹیگیشن  لاہور، ڈی آئی جی لیگل اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر آسلام آباد سمیت اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔

کامران عادل نے 2003 میں بطور اے ایس پی پاکستان پولیس سروس جوائن کی۔


کیرئیر کے آغاز میں کامران عادل نے اسلام آباد میں ASP صدر، سٹی، سٹاف آفیسر ٹو آئی جی آسلام آباد، اور ASP شہزاد ٹاؤن کے عہدوں پر فرائض ادا کئے۔ 

 کامران عادل نے ایس پی سٹی آسلام آباد، ایس پی سی آئی ڈی اسلام آباد اور ایڈیشنل ایس پی پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی کے عہدوں کی ذمہ داریاں بھی  بھرپور آحسن طریقے سے سر انجام دی ہے۔

کامران عادل ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور، آیڈیشنل ایس پی قصور، ایس پی سیکیورٹی ڈویژن لاہور کے عہدوں پر بھی تعینات رہ چکے ہے۔ 

 کامران عادل ایس پی ٹریننگ چوہنگ، اے آئی جی لیگل، HRC، سی پی او کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post