سرگودھا (سٹاف رپورٹر) عید کی آمد لوگوں کا بازاروں میں رش مہنگائی عروج پر۔

سرگودہا ( زبیر چوہدری) شاہ نکڈر سے عید کی آمد آمد ہے۔ اور دیہاتیوں نے عید شاپنگ کے لیے بڑی تعداد میں شاہ نکڈر کا رخ کر لیا۔ دیہاتیوں کا کہنا تھا ۔بہت مہنگائی ہے۔ ہر چیز کے ریٹ آسمان کو چھو رہے ہیں۔ دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے عید کی شاپنگ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہیں۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا کہ آتنی مہنگائی ہوتی نہیں جتنی دوکان دار کردیتے ہیں۔ بچوں اور خواتین نے شاہ نکڈر میں مہندی چوڑیاں اور دیگر اسٹائل کا رخ کر لیا ۔اور مہنگائی کی وجہ سے تمام لوگ پریشان دکھائی دے رہیے ہیں۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post