پی ٹی ائی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ شاہد جاوید نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔


 تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ شاہدجاوید صاحب کی رہائشگاہ پر9مئی کے مقدمات میں قید و بند کی صوبتیں برداشت کرنے والے کارکنان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میںMNN NA102چنگیز احمد خان کاکڑ صاحب ایڈکیٹ ہائیکورٹ ملک خالد شفیق صاحب اور ملک اسماعیل سیلا صاحب MPA ندیم صدیق   ڈوگر  MPAکی شرکت  

الحمداللہ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی ورکر کا مقدمہ لڑا اور اپنے ایم این ایز ایم پی ایز کو اگاہ کیا کہ جن ورکروں نے نو مئی کے مقدمات میں قید و بند کی صوبتیں برداشت کی ہے وہ چپے نہیں وہ جھکے نہیں اور پارٹی کے ساتھ کھڑے رہیں تو لہذا تنظیم سازی میں ان کا حق بنتا ہے اور بلدیات میں بھی نہ کہ کسی پیراشوٹ کا دونوں ایم پی ایز اور ایم این اے صاحب کی طرف سے یقین دہانی کرائے دی گئی ہے میں مشکور ہوں ان کا اس بات پر

Post a Comment

Previous Post Next Post