جھنگ۔(مہر عمر دراز صابری سیال سے)بجلی چوری کےخاتمےتک کاروائیاں جاری رہیں گی ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ محمد اسماعیل خالدقریشی عوام بجلی چوروں کی نشان دہی کرکےہماراساتھ دےنام صیغہ راز میں رکھا جائے بجلی چوری کی وجہ سے ریٹ بڑھ رہےہیں مہرصفدر نوازشاکرڈب تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف وفاقی سیکرٹری پانی وبجلی وزیراعلئ پنجاب مریم نواز شریف کی سخت پالیسی کے تحت چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل آباد محمد عامر پنوں کےویثرن کے مطابق ایس ای فیسکوسرکل جھنگ شیخ مدثرعلی کے احکامات کی روشنی میں ایکسیئن فیسکوفسٹ ملک لیاقت علی اعوان کی ہدایات پر ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ محمد اسماعیل خالدقریشی کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم کھیوہ کے انچارج و ذونل چیئرمین ہائیڈروپاوریونین ومیٹر انسپکٹر مہرصفدر نوازشاکرڈب ٹیم ممبران محمد فاروق ایم ایس مہرمحمد ارشد سمورلائن مین نےدن رات ایک کرکےمارچ اور5 اپریل 2024تک 19بجلی چوروں کو ڈائریکٹ سپلائی چلاتےہوئے پکڑ کرنہ صرف بھاری جرمانے کیئے بلکہ مختلف تھانہ جات جس تھانہ موچیوالا جھنگ تھانہ صدر جھنگ تھانہ بھوانہ چنیوٹ اور تھانہ لنگرانہ چنیوٹ میں مقدمات درج کروا دیئے جس میں کچھ بجلی چوروں نےباڈی ٹیمپرنگ اور کچھ نےمیٹرز کوپیچھےسےسوراخ کرکےبجلی چوری کر رکھی تھی اس موقع پر میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ محمد اسماعیل خالدقریشی کاکہناتھاکہ علاقہ سے بجلی چوری کاخاتمہ کرکےدم لیں گے اس نے اپنی ٹاسک فورس ٹیم کے انچارج ذونل چیئرمین ہائیڈروپاوریونین ومیٹر انسپکٹر مہرصفدر نوازشاکرڈب سمیت پوری ٹیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میری ٹیم جب چھاپہ مارتی ہےان کوبھاری رقوم کی آفرہوتی ہےمگریہ اپنےفرض کو عبادت سمجھ کرآفرزکوٹھکرادیتےہیں کئ بار میری موجودگی میں سفارشیں اورآفرزآئ ہیں مگر ہم دونوں ٹھکرادیتےہیں محمد اسماعیل خالدقریشی نےمیڈیاکوبتایاکہ ہم نے ایک ماہ اور پانچ دن میں 19بجلی چوروں کو پکڑاہےمزید کاروائیاں جاری ہیں میری سب ڈویثرن کھیوہ کی ٹاسک فورس ٹیم سرکل بھرمیں پہلےنمبرپرآتی ہےریکوری بھی ہماری زیادہ ہےمزید ٹاسک فورس ٹیم کھیوہ کے انچارج و ذونل چیئرمین ہائیڈروپاوریونین ومیٹر انسپکٹر مہرصفدر نوازشاکرڈب نے میڈیا کےسامنےبجلی چوروں کے میٹرزپیش کیئےاوربتایاکہ اس میٹرکوچوروں نےپیچھےسےسوراخ کرکے ڈائیریکٹ کیاہواتھاکچھ ٹیمپر تھے کچھ عادی مجرم ہیں ٹیوب ویل میٹرجوپکڑے ہیں وہ بھی عادی مجرم تھے میڈیا نے ٹاسک فورس ٹیم کے انچارج سےسوال کرتے ہوئے کہاکہ چور توقسمیں اٹھانےکےلیئےتیارہیں مگران کاکہناتھاکہ جب ہم چوری پکڑتے ہیں پہلے فوٹیج اور ویڈیوز بناتے ہیں جس میں پوری تفصی
Tags
Latest News