فیصل آباد( نورین آختر)
فیصل آباد میں 110۔اربن بسیں 7روٹس پر چلائی جائیں گی۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کا دورہ فیصل آباد۔
کمشنر آفس میں آعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
کمشنر فیصل آبادسلوت سعید،سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی،ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ،آیڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن۔ مصورنیازی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان،سیکرٹری آرٹی اے احمد رضا ودیگرافسران نے بھر پور شرکت کی۔
فیصل آباد میں اربن ٹرانسپورٹ چلانے کے لئے آنتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
7روٹس پر 400بس سٹاپ ہو گے۔
فیز 2 میں 8روٹس پر 81بسیں ،فیز 3میں 9روٹس پر 112بسيں چلائی جائیں گی۔ تاکہ فیصل آباد عوام کو لوکل سفر میں دوران سفر آسانی ہو۔
ٹوٹل 35روٹس ہو گے۔،مرحلہ وار اربن بس سروس چلائی جائیں گی،
فیص آباد میں بس ڈپو بھی بنایا جائے گا۔
آجلاس میں میٹروبس سروس کے حوالے سے روٹس کا بھی جائزہ لیا گیا۔
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کو شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالےسے جاری آقدامات سے آگاہ کیا گیا۔
شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح رہی ہے۔
مسلسل آقدامات سے شہر میں عنقریب اربن ٹرانسپورٹ سروس شروع ہوجائے گی۔۔جو کہ فیصل آباد کی عوام کے یے اک بہت بڑی خوشخبری ہیں۔
فیصل آباد 110 اربن بسیں 7 روٹس پر چلائی جائیں گی۔
byNaya din news
-
0