فیصل آباد( شہزادحسن) فخر فیصل آباد رانا ثناء اللہ خان (صدر پاکستان مسلم لیگ نواز پنجاب ' سابق وفاقی وزیر داخلہ) اور رہنما پاکستان مسلم لیگ نواز رانا شہر یار خان سے ریڈیو برڈ کاسٹر مست ایف ایم 103 روفی نے ان کے نئے پبلک سیکرٹریٹ آفس میں خصوصی ملاقات کی۔ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
ریڈیو برڈ کاسٹر مست ایف ایم 103 روفی کی رانا ثناء اللہ سے خصوصی ملاقات
byNaya din news
-
0